Availability: In stock

School Poster with box

Rs. 3,600
In stock (10+)
Category
Posters
SKU
TDWS-056

Description

بچوں کی تربیت کا اہم حصہ بصری ماحول کا مہیا کرنا ہے، یہ چارٹس اس کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔
ہر ماہ اسکول میں کلاس روم کے سوفٹ بورڈ پر ، کوریڈورز میں اور ایسی جگہوں پر جہاں سے طلبہ گزرتے ہوں ایسے چارٹس آویزاں کیے جائیں جن سے طلبہ کو کوئی مثبت پیغام۔۔کسی نیک عمل کی ترغیب۔۔۔معاشرے کا کارآمد فرد بننے کی ترغیب مل رہی ہو۔ یہ کل 72 چارٹس اسی مقصد کو سامنے رکھ کر تیار کیے گئے ہیں۔ آپ یہ چارٹس گھروں میں بھی لگا سکتے ہیں۔

Specifications

72 Posters
بچوں کی تربیت کا اہم حصہ بصری ماحول کا مہیا کرنا ہے، یہ چارٹس اس کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔
ہر ماہ اسکول میں کلاس روم کے سوفٹ بورڈ پر ، کوریڈورز میں اور ایسی جگہوں پر جہاں سے طلبہ گزرتے ہوں ایسے چارٹس آویزاں کیے جائیں جن سے طلبہ کو کوئی مثبت پیغام۔۔کسی نیک عمل کی ترغیب۔۔۔معاشرے کا کارآمد فرد بننے کی ترغیب مل رہی ہو۔ یہ کل 72 چارٹس اسی مقصد کو سامنے رکھ کر تیار کیے گئے ہیں۔ آپ یہ چارٹس آپ اپنے گھروں میں لگاساکتے ہیں

Customer reviews

0.0
based on 0 ratings

No reviews yet — be the first to review this book.

Write a review

Related books

Poster Set Poster Set